Baccarat Control Squeeze Game Card Entertainment Official Website
لاہور:
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے 8 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے لاہور کے تھانہ سرور روڑ کی پولیس کی درخواست پر مقدمے کی ساعت کی، لاہور پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے اشتہارات شائع کیے گئے لیکن وہ پیش نہیں ہوئ??۔
عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم طیب مجید، ان??ام الحق، احمد، عبداللہ?? وسیم، حمزہ، امیر گل اور طلال کو اشتہاری قرار دیا۔
اے ٹی سی عدالت نے پی ٹی آئی کے ان کارکنوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ملزمان کو تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمہ نمبر 108/23 میں اشتہاری قرار دیا گیا۔
مضمون کا ماخذ : کوئٹہ لاٹری