اسلام آباد ہائی کورٹ نے ??فاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں ش??کت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ??فاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں ش??کت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کے نوٹی فکیشن کے خلاف سماعت ہوئی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق صرف آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ افسران ہی ٹی وی پروگرامز میں ش??کت کر سکتے تھے، پیمرا نے ریٹائرڈ افسران کی ٹی وی پروگرامز میں ش??کت کو آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کیا تھا۔
آج ??سٹس بابر ستا?? نے پیمرا کے 2019ء کے نوٹی فکیشن کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پیمرا کی جانب سے وکیل عدالتی سماعت میں پیش نہیں ہوئے، معاون وکیل نے سینئر وکیل کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر التواء کی استدعا کی، عدالتی سماعت میں دیے گئے دلائل کی بنیاد پر پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کیا جاتا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم نامے می?? مزید کہا کہ پیمرا کا نوٹی فکیشن اِس کیس پر فیصلے تک معطل رہے گا۔
بعدازاں ??سلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی آئندہ سماعت 11 فروری تک ملتوی کردی گئی۔