وفاق?? وزیرداخلہ محسن نقوی نےملک بھر میں یوم قائد اور کرسمس تقریبات کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات ??قی??ی بنانے پر پولیس،انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحسین کی ہے۔
وفاق?? وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ یوم قائد اور کرسمس پر پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال اطمینان بخش رہی، ا??ر پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انتظامیہ نے جانفشانی سے فرائض سرانجام دیے۔
انہوں نے کہا کہ رینجرز اورفرنٹیئر کانسٹیبلری کے افسران اور جوانوں کو بھی امن عامہ ??قی??ی بنانے پر شاباش دیتا ہوں، م??یحی برادری نے بہترین اور محفوظ م??حو?? میں کرسمس کی خوشیاں منائیں۔
وفاق?? وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان بھر میں کرسمس کی تقریبات پرامن م??حو?? میں منعقد ہوئیں، مسیحی برادری نے بڑھ چڑھ کرتقریبات میں حصہ لیا، پولیس، انتظامیہ ا??ر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فول پروف سکیورٹی ??قی??ی بنانے کیلئے مثالی کردار ادا کیا۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پرامن م??حو?? ??قی??ی بنانے کے لئے پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی قابل ستائش رہی۔