کراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار


Lobby Roulette APP download link

سندھ ری??جر??اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم بی ایل ایف کے لیے فنڈنگ اورسہولت کاری کرنے میں ملوث لی??ری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ری??جر?? سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سندھ ری??جر??اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر بلوچ کالونی کے عاقے میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی اوربھتہ وصولی میں ملوث لی??ری گینگ وار سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم کوگرفتارکرلیا۔

بیان میں کہا گیا کہ گرفتارملزم کالعدم بی ایل ایف ??ے ساتھ رابطہ میں تھ?? ا??را?? کے لیے فنڈنگ اورسہولت کاری کرنے میں  بھی ملوث تھ??، گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ و  ایمونیشن اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی۔

ترجمان سندھ ریجرزکے مطابق گرفتارملزم کالعدم بی ایل ایف ??ے ساتھ رابطہ میں تھ?? ا??را?? کے لیے فنڈنگ اور سہولت کاری کرنے میں  بھی ملوث تھ?

ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزم 2012 میں لی??ری گینگ وار کمانڈر بہادر پی ایم ٹی کے گروپ میں شامل ہوا اور لی??ری گینگ وار کی تمام سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔

بیان کے مطابق گرفتارملزم اس سے قبل متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے اور ملزم کے خلاف لی??ری کے مختلف تھ??نوں میں متعدد ایف آئی آرز درج ہیں، گرفتار ملزم  پیشہ ورعادی مجرم ہے اور جیل سے رہائی کے بعدمجرمانہ  سرگرمیوں میں مسلسل ملوث رہا ہے،

اس میں بتایا گیا کہ گرفتارملزم لی??ری میں بڑے پیمانے پرمنشیات فروشی کرتا رہا ہے، گرفتار ملزم بی ایل ایف کے 2  ہلاک کارندوں زمان بلوچ، شعیب بلوچ اوردیگرسمیع بلوچ، اوصاف بلوچ اور جمعہ بلوچ کا قریبی ساتھی ہے جنہوں نے 2023 میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے نائیک دلشاد کو فائرنگ کر کے شہید کیا تھ?

بیان میں کہا گیا کہ گرفتارملزم بیرون ملک لی??ری گینگ وار کمانڈر بہادر پی ایم ٹی ??ے ساتھ رابطے میں تھ??  اور اس کی  ہدایات پر کام کر رہا تھ?

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم کو بمعہ اسلحہ و ایمونیشن اورمنشیات مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس