انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (ساوٴتھ) میجرجنرل بلال سرفراز خان نے یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کرکے یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کے لیے سولرائزیشن اور ملٹی پرپز ہال کے لیے ??رن??چر کی فراہمی کا اعلان کیا۔
اس موقع پر انہوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر گل حسن اور دیگر فیکلٹی ممبران سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران یونیورسٹی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فیکلٹی ممبران نے آئی جی ای?? سی کو یونیورسٹی کے تدریسی عمل اور نظام پر بریفنگ دی، آئی جی ای?? سی نے تعلیم کے فروغ میں یونیورسٹی آف تربت کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
آئی جی ای?? سی نے یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا دورہ کیا، تعلیمی شعبوں میں ج??ری سرگرمیوں، فیکلٹی کے کام اور کارکردگی کو سراہا اور اکیڈمک بلاک کے لیے سولرائزیشن اور ملٹی پرپز ہال کے لیے ??رن??چر کی فراہمی کا اعلان بھی کیا۔
آئی جی ای?? سی نے ملاقات کے دوران یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کے سوالات کے جوابات دئے اور بلوچستان میں محفوظ اور پرامن ماحول کے قیام کے لیے ای?? سی بلوچستان (ساوٴتھ) کی وسیع کوششوں کو اجاگر کیا۔