-
سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید
خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں آپریشن، 6 خوارج زخمی حالت میں گرفتار
-
جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، 10 دسمبر کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم
-
چیئرمین ایف بی آر کی پی بی اے کے تحفظات فوری دور کرنے کی ہدایت
پی بی اے وفد کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات، سیلز ٹیکس ود ہولڈنگ ایڈجسٹمنٹ
-
ملک میں زراعت اور زرعی مشینری کی برآمدات میں اضافہ
حال ہی میں پاکستانی ٹریکٹرز کی ابتدائی کھیپ افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گئی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا بچی کی وائرل وڈیو پر نوٹس، اوچ میں اسکول کے قیام کی منظوری
بچی نے اسکول بنانے کے مطالبے کے ساتھ نعت بھی پڑھی تھی، وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر نوٹس لیا گیا
-
عظمیٰ بخاری کے نام پر 14 لاکھ کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
قلعہ گجر سنگھ پولیس نے وزیراطلاعات کے ، پی ایس او کی مدعیت میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
-
شہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ،شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست
وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کےوزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، ذرائع
-
پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کےلیے پی پی اور ن لیگ کی اہم بیٹھک بے نتیجہ ختم
دونوں سیاسی جماعتوں کے وفود کی اہم بیٹھک پنجاب ہاؤس کی گورنر انیکسی میں ہوئی
-
پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن، 19 ڈوبنے والے ماہی گیروں کو بچالیا
سبحان اللہ نامی لانچ کے ماہی گیروں نےلانچ میں پانی بھر جانے کے باعث ڈوبنے کی اطلاع دی تھی، ترجمان پی ایم ایس اے
-
لڑکیوں کی تصاویر پر فحش گانے لگانے والا شخص گرفتار
ملزم ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے لڑکیوں کو بلیک میل کرتا تھا ،پولیس
-
پختونخوا؛ پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد، درجہ حرارت منفی 8 تک گر گیا
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کردی
-
قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ
آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیے
-
اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کیلئے خط سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
اعجاز چوہدری سینیٹ کے ممبر ہیں جن کو ڈیڑھ سال سے کسی اجلاس میں پیش نہیں کیا گیا، خط کا متن
-
چھ ارب روپے کا ہاؤسنگ اسکینڈل؛ ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد
عدالت نے درخواست پر عائد اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی
-
وزیرِ اعظم سے گورننس کی بہتری کیلیے نئے تعینات شدہ ماہرین کی ملاقات
یہ ماہرین حکومت کو ماہرانہ و تنقیدی رائے اور جائزہ دیں گے جس سے بہتر فیصلے کرنے میں مدد ملے گی
-
صدر نے مدارس بل پر آئینی مدت گزرنے کے بعد اعتراض کیا قانوناً یہ ایکٹ بن چکا ہے، فضل الرحمان
ایوان صدر سے ڈیڑھ ماہ بعد اعتراض آیا، گزٹ نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، پریس کانفرنس
-
کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیے
سرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے, وزیرخوراک
-
مدارس بل: اسلام آباد آئے تو گولیاں ختم ہوجائیں گی مگر ہم واپس نہیں جائیں گے، رہنما جے یو آئی
پی ٹی آئی مذاکرات کی بات کررہی ہے تو طعنے کیوں دیے جارہے ہیں؟ پی پی اور ن لیگ کا حل بھی یہی ہوگا، سینیٹرعبدالواسع
-
ٹرانزٹ ٹریڈ لے جانیوالی کمپنیوں کیلیے ٹریکنگ آلات لازمی قرار، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے تحت کسٹم قوانین میں مزید اہم ترامیم کردیں
-
2022کے سیلاب میں ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا، اٹارنی جنرل
سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے، تعمیر نو کے اخراجات کا تخمینہ 16ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے