Salon Private Roulette official APP download
راولپنڈی:
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس م??ں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ نے 342 کے تحت سوالن??مو?? کے جواب داخل کرا دیئے۔
حاضری پر بشریٰ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔ ملزمان کو 79،79 سوالات جاری کیے گئے تاہم جواب 15 و??ں سماعت پر داخل کروائے گئے۔
عمران خان نے اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنے سے آگاہ کیاجبکہ بشری نے بتایا وہ کوئی گواہ پیش نہیں کرنا چاہتیں۔
اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ 2 کیس کی اڈیالہ جیل م??ں سماعت کی۔ کئی سماعتوں سے غیر حاضر بشریٰ کی پیشی پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔
عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لئے 12 دسمبر تک سماعت ملتوی ??ر دی۔
مضمون کا ماخذ : قزاقوں کی کافی مقدار