بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکلا، بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنماؤں نے ملاقات کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آج اڈ??ال?? جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈ??ال?? جیل پہنچے۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے ??رک??ری پروٹوکول میں اڈ??ال?? جیل پہنچیں، بشری بی بی کے ??رک??ری پروٹوکول کی کمانڈ ڈی ایس پی رینک کے افسر نے کی۔
بشری بی بی کی سیکیورٹی پر 12 مسلح ??رک??ری اہلکار تعینات تھے، ??رک??ری پروٹوکول میں 2 بلٹ پروف گاڑیاں دو ویگو ڈالے شامل تھے۔
بشریٰ بی بی کو اڈ??ال?? جیل داخلے کی اجازت مل گئی، بشریٰ بی بی بلٹ پروف گاڑی میں اڈ??ال?? جیل کے اندر گئیں اور ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئیں۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کو بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، قاضی انور، فیصل چوہدری، خالد یوسف، بیرسٹر منصور اور مبشر ایڈووکیٹ کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی، تم??م رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کی، وکلا نے کیسز پر تبادلہ خیال کیا جبکہ بیرسٹر گوہر نے مذاکرات کے معاملے میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔